
Abid Beli l Your Dost
8 subscribers
About Abid Beli l Your Dost
My name is Abid Beli, You can get information about my work and personal details from the link below, https://youtu.be/dmpcADy9_bY?si=aqMYRAVTyNVWWpuY. In my opinion, the next future is *WhatsApp* That is why I made this channel to share my daily routine work, my business activities, new ideas, innovations in the world and business opportunities. Little politics and social issues will also be shared here... You can follow me on: https://abidbeli.com https://facebook.com/abidbeli https://Twitter.com/abidbeli https://LinkedIn.com/abidbeli https://instagram.com/abidbeli https://YouTube.com/abidbeli https://TikTok.com/@abidbeli
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

امت واحدہ: ایک دل، ایک سانس پانچواں حصہ *انسانیت کی خدمت: جہاں فرقے مٹ جاتے ہیں!* کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ کیسے مصیبت میں دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، شیعہ سب کے فتوے بدل جاتے ہیں؟ کیسے زلزلے میں ملبے سے نکالتے ہاتھ یہ نہیں پوچھتے کہ آپ کس فرقے سے ہیں؟ https://youtu.be/B3reyNEN880 اپنی قیمتی رائے یا مشورہ ضرور دیجئے گا جزاک اللہ *آپ کا دوست، عابد بیلی*

Let's explore *WorkMore* We are open for collaboration for any commercial space in *Karachi* https://youtu.be/wxWQkZe_1eI?si=yBs0EMx_jqju8p9s

ڈی جی صاحب، پاکستان کا ہر نوجوان بھی آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے، اگر آپ موقعہ دے دیں https://youtu.be/z6SojomanN8?si=vwVEi7pCaHTWrnb6

Every successful person has a history of failures. What matters is that they didn’t stop. Your slip-ups don’t define you, your comeback does. Keep moving! #keepgoing #growthjourney #motivationalquotes #lifecoaching


نیچے دئیے گئے لنک پر ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا، ویڈیو دیکھنے کے بعد سوچ میں پڑ گیا کہ ایک شخص جسے اس کی قوم کے کچھ لوگ اپنے فائدے کے لئے زانی، بدکردار، نشئی، یہودی ایجنٹ کہتے ہیں، کیا زانی ایسے ہوتے ہیں جو ایک غیر مسلم عورت سے کہے کہ منی اسکرٹ نہ پہنو، اوور کوٹ پہنو بدکردار ایسے ہوتے ہیں جو ایک غیر مسلم عورت سے کہے کہ اپنے اخلاقی اقدار پر کام کرو اور روحانیت پر بات کرے، ایک خدا پر یقین کرنے اور اچھے کام کی تاکید کرے نشئی ایسے ہوتے ہیں جس کے ساتھ ایک غیر مسلم عورت پہاروں پر جارہی ہے اور کہتی ہے کہ پہلی بار معلوم ہوا کہ بغیر الکحل کے بھی آپ بھرپور زندگی جی سکتے ہو یہودی ایجنٹ ایسے ہوتے ہیں جو ایک غیر مسلم کو دین کی دعوت دے، بہترین دینی کتابیں پڑھنے کے لئے دے، ایک خدا کی وحدانیت کا درس دے، اللہ شہہ رگ سے بھی قریب اور معاف کرنے والا ہے یہ بتائے نہیں نہیں یہ تو صرف عالم دین کا کام ہے ایک یہودی ایجنٹ، زانی، بدکردار اور نشئی یہ سب کیسے کر سکتا ہے یہ عورت جھوٹی ہے یا پھر وہ لوگ جھوٹے، مکار اور ذلیل ہیں جو اس انسان کو جو اس وقت جب وہ اپنی شہرت کے عروج پر تھا دین کی دعوت دے رہا تھا، غیر مسلموں کو پاکستان بلا رہا تھا لیکن نہیں وہ تو دوسروں کی عورتوں پر بری نظر رکھتا ہے بھلا وہ کیسے اس غیر مسلم عورت کو اسلام کی طرف راغب کرسکتا ہے، نہیں نہیں یہ عورت جھوٹی ہے یہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ اس شخص کو یہ غلیظ القابات دینے والے جنت کی بشارت لے کر آئے ہیں اور بہت باکردار لوگ ہیں یہ عورت یہودی ایجنٹ ہے ہمیں عمران خان کی اچھائیاں بتا رہی۔ ہے مگر ہم بہت باشعور اور سمجھ دار قوم ہیں https://youtu.be/JEaEbubZ3FE?si=J8OK7JcxRJvEm1ri

The secret to a peaceful and successful life lies in just 3 habits! #LifeCoach #SuccessHabits #BetterLife #MindsetMatters #SelfImprovement #AbidBeli

The Secret to Achieving Your Goals Every small effort you make adds up to something great. Whether it’s in your career, fitness, or personal growth, showing up every day is the key to success. Watch this video and start taking consistent action towards your dreams! #consistencyiskey #successhabits #keepgoing #LifeCoaching #GrowthMindset #AbidBeli

Overthinking keeps you stuck, while action moves you forward. Which one will you choose? 💭 Drop your answer in the comments! 👇 #MindsetShift #TakeAction #NoMoreOverthinking #SuccessMindset #MakeItHappen

Doubt can keep you humble, but if you let it control you, it can also hold you back from success. The key is to find the balance acknowledge your doubts, learn from them, and then take action with confidence! #SelfDoubt #Confidence #LifeCoach #SuccessMindset #BelieveInYourself