
Tani Forex
May 15, 2025 at 10:12 AM
تنی فاریکس آج جو کچھ بھی ہے وہ آپ لوگوں کی وجہ سے ہے۔ تاریخ میں اتنا طویل وقت کسی نے نہیں گزارا جتنا آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ گزارا ہے۔ آخری دس سالوں میں اگر کسی کا ایک پیسہ بھی کسی بروکر نے فراڈ کر کے کھایا ہو اور ہم نے آپ کا ساتھ نہ دیا ہو تو ہمارا گریبان حاضر ہے۔ ایک بار پھر شاید وقت آزمانا چاہتا ہے۔ ہمیں عزت ، شہرت صرف اس وجہ سے ملی کہ ہم نے آپ لوگوں کو ہر وقت بروکرز سے اوپر رکھا۔ بروکرز آتے رہے جاتے رہے لیکن آج تک آپ لوگ ہمارے ساتھ ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ میں ایک بار پھر عہد کرتا ہوں کسی ٹریڈ کی زیادتی پر چپ نہیں رہا جائے گا چاہے بدلے میں ایکسنیس کے بڑے سے بڑے ملینز کمانے والے بدمعاش علی فاروق جیسے گندے ہی کیوں نہ ہوں، تھڈا لگا دیا جائے گا۔ سب بول دین انشاء اللہ
❤️
👍
❤
😂
💙
🤲
🩷
❣️
🇵🇰
🌹
170