
Tani Forex
May 17, 2025 at 06:41 AM
ٹریڈرز کا عالمی ٹورنامنٹ۔ تنی فاریکس کی طرف سے دنیا کے سب سے دلچسپ ایونٹ کی تیاریاں شروع۔ جیتنے والا پہلا خوش نصیب " ہنڈا سوک نیو " دوسرا خوش نصیب " ہنڈا ون ٹو فائیو نیو" اور تیسرے چوتھے اور پانچویں خوش نصیب کے لیے " نیو بائیکس " لے کر جائے گا۔ اور اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والے تمام افراد، لاہور یا اسلام آباد کی ایک فائیو سٹار ہوٹل کے خصوصی ایونٹ میں شامل ہوں گے۔ جس ایونٹ کی خوبصورت شام میں پاکستان کے نامور گلکار، شاعر وغیرہ شرکت کریں گے۔
1. اس ایونٹ میں 256 ٹریڈر شرکت کریں گے۔ پول باہر ہونے کی صورت میں دوسروں کو موقع دیا جائے گا۔
2. اس ایونٹ میں شامل ہونے والے وہ افراد ہوں گے جو سب سے پہلے اپلائی کریں گے۔
3. اس ٹورنامنٹ کے انعامات ٹریڈنگ کمپنی کے فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقسیم کیے جائیں گے
4. اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والے تمام افراد اسلام یا لاہور میں منعقد ایونٹ میں شامل ہو سکیں گے اور ان کو اعزازی اسناد بھی دی جائیں گی۔
5. 256 ٹریڈر کے 64 پول ہوں گے۔ ہر پول میں چار ٹیمیں، جن میں سے ایک اگلے پول میں جائے گئ۔
6. پہلے پول میں ہر شامل ہونے والا پچاس ڈالر کا ڈیپازٹ کر کے شامل ہو گا۔ 24 گھنٹوں کے وقت میں اس پول کے چار میں سے جو سب سے زیادہ پرافٹ کمائے گا وہ اگلے راؤنڈ میں۔
7. اپنے پچاس ڈالر سے جتنا بھی نفع ہو گا وہ بیلنس سمیت ودڈرا کروا سکیں گے۔
8. اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔
9. اس ٹورنامنٹ کے چار راؤنڈ ہوں گے۔
10. اس ٹورنامنٹ کے تمام انعامات اور فائیو سٹار ہوٹل میں پرائز ڈسٹریبیوشن کے تمام اخراجات کمپنی کی طرف سے ہون گے۔
11. اس ٹورنامنٹ میں چار ٹریڈر مل کر اپنا پول بھی بنوا سکیں گے۔
12. اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والے ٹریڈر کہ تمام ٹریڈرز لائیو پبلک کی جائیں گی۔ اس پول کے ٹریڈرز کی لائیو ٹریڈز ہر شخص دیکھ سکے گا۔
13. یہ ابتدائی کام ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کا مقصد اس ٹورنامنٹ کو بہتر تر کرنے کے لیے آپ لوگوں کی رائے لینا ہے۔ کسی بھی حوالے سے اس ایونٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیے آپ کی رائے ہمارے لیے عزت کا باعث ہو گی۔ اپنی رائے وٹس اپ نمبر پر دیں۔ +923328754099
❤️
👍
❤
🥰
✌
85