AKHREWS Official
AKHREWS Official
May 18, 2025 at 05:07 PM
اظہر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بھمبر آزاد کشمیر میں علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زیر اہتمام منعقد آئی ٹی سیمینار کے مناظر۔ اس سیمینار میں آئی ٹی کورسز مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے اور ختم نبوت و ناموس رسالت و ناموس صحابہ کرام و اہل بیت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اور یہ بات باور کروائی گئی کہ کامیابی صرف اور صرف رسول اللہ ﷺ کی وفاداری میں ہے۔ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ضلع بھمبر آزاد کشمیر
❤️ 👍 😮 22

Comments