AKHREWS Official WhatsApp Channel

AKHREWS Official

2.1K subscribers

About AKHREWS Official

AKHREWS is a student organization struggling by keeping pious motto in sight " Working for the glory of Islam and serving the nation."

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/21/2025, 8:25:06 PM

آج پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے لئے علامہ KHR ایجوکیشنل سروس کے زیر اہتمام فری آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو انٹری ٹیسٹ ۲۰۲۵ کی تیاری اور ایڈمیشن سے متعلق گائیڈنس مہیا کی گئی۔ اپنا خواب حقیقت بنائیں — پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ ۲۰۲۵ کی مفت اور مکمل تیاری! پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیے انٹری ٹیسٹ ۲۰۲۵ کی مفت اور مکمل تیاری! ماہر اساتذہ کی رہنمائی اور مکمل سلیبس کے ساتھ آپ کو ملے گا: • تمام کیٹیگریز کے مطابق تیاری • روزانہ MCQs، پریکٹس سیشن • ماڈل پیپرز اور ٹپس • مکمل گائیڈنس اور سپورٹ واٹس ایپ گروپ: https://chat.whatsapp.com/BRowqJsF6qvDv6geXs0anz پنجاب یونیورسٹی کا انٹری ٹیسٹ ایک دروازہ ہے، ہم آپ کی کنجی بنیں گے! *علامہ KHR ایجوکیشنل سروس، پنجاب یونیورسٹی، لاہور۔*

Post image
❤️ 👍 10
Image
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/20/2025, 5:29:07 PM

*پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ 2025* — *مکمل رہنمائی اور مفت تیاری!* پنجاب یونیورسٹی کا انٹری ٹیسٹ اب تمام کیٹیگریز کے لیے اوپن ہے۔ اگر آپ بھی انٹری ٹیسٹ کی پروفیشنل اور بالکل مفت تیاری کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا آفیشل گروپ ابھی جوائن کریں۔ یہاں آپ کو ملے گا: • مکمل سلیبس کی وضاحت • پریکٹس MCQs • ماڈل پیپرز • روزانہ کی تیاری گروپ لنک: https://chat.whatsapp.com/BRowqJsF6qvDv6geXs0anz داخلہ آپ کا حق ہے — تیاری ہماری ذمہ داری! جاری کردہ: *علامہ KHR ایجوکیشنل سروس، پنجاب یونیورسٹی، لاہور۔*

❤️ 👍 😮 21
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/22/2025, 3:34:24 AM

بلوچستان کے خضدار میں اسکول بس پر حملہ — یہ صرف ایک بس پر نہیں، ہمارے مستقبل، تعلیم اور امن پر حملہ ہے۔ ایسے بزدلانہ اقدامات سے نہ قوم ڈرنے والی ہے، نہ ہی ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے نور سے محروم ہونے دیں گے۔ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #StandWithBalochistan #StopTerrorism #ProtectOurChildren #SchoolBusAttack

Post image
😢 ❤️ 👍 39
Image
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/21/2025, 8:50:07 PM

"𝟐2nd 𝐌𝐚𝐲 – 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡 𝐀𝐧𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐊𝐇𝐑 ( رحمتہ اللہ علیہ )" A voice that shook the silence of fear and awakened a generation with the love of the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم). 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐊𝐇𝐑 (رحمتہ اللہ علیہ) was not just a scholar—he was a movement. His words lit the flames of courage in the hearts of youth, reminding them that knowledge without love of the Prophet ﷺ is incomplete. On his birth anniversary, 𝐀𝐊𝐇𝐑𝐄𝐖𝐒 renews its commitment to his mission—𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠, 𝐞𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐭𝐨 𝐫𝐢𝐬𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐟𝐚𝐢𝐭𝐡, 𝐜𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫, 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐚𝐠𝐞. 𝐑𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐬 : 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐊𝐇𝐑 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐖𝐞𝐥𝐟𝐚𝐫𝐞 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

Post image
❤️ 👍 25
Image
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/17/2025, 4:39:14 AM

لبیک یا اقصٰی ریلی کے مناظر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی علامہ KHR میڈیکل سروس https://www.facebook.com/share/v/1C3ry87YXA/ #allama_khr_medical_service #akhrews #Palestinewalk #bycottisraeliproducts #bycott_kfc

❤️ 👍 23
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/21/2025, 9:15:25 PM

کل ان شاء اللہ ✨ یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد کشمیر میں مظلوم فلسط_ینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے غزہ مارچ نکالا جائے گا۔ زیر اہتمام : علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس

Post image
❤️ 👍 26
Image
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/25/2025, 2:08:28 AM

BLS and First Aid Workshop in Ahmad Law College of Pharmacy by AKHREWS Division Gujranwala. Allama KHR Educational and Welfare Service Division Gujranwala

Post image
❤️ 👍 28
Image
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/24/2025, 10:27:06 AM

لبیک آئی ٹی سروس کے ہیڈ ملک عادل ( آئی ٹی پروفیشنلسٹ فرنٹ اینڈ ویب ڈویلپر ) سے فیوچر آئی ٹی پروجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔ ان شاءاللہ بہت جلد نئے آئی ٹی کورسز کا آغاز کیا جا رہا ہے جن سے طلباء دوران تعلیم اپنا روزگار کمانے کے قابل ہوسکیں گے۔ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس

❤️ 👍 36
Video
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/18/2025, 5:07:35 PM

اظہر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بھمبر آزاد کشمیر میں علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کے زیر اہتمام منعقد آئی ٹی سیمینار کے مناظر۔ اس سیمینار میں آئی ٹی کورسز مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے اور ختم نبوت و ناموس رسالت و ناموس صحابہ کرام و اہل بیت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اور یہ بات باور کروائی گئی کہ کامیابی صرف اور صرف رسول اللہ ﷺ کی وفاداری میں ہے۔ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ضلع بھمبر آزاد کشمیر

❤️ 👍 😮 22
Video
AKHREWS Official
AKHREWS Official
5/16/2025, 2:02:43 AM

جمعہ مبارک محبت سے درود شریف پڑھیں ﷺ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلُوةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ) [الجمعة: 86] اے ایمان والو ! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید وفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔“ فلس_طین و غزہ کو اپنی خصوصی دعائوں میں یاد رکھیں۔ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس 🇵🇰

❤️ 👍 😢 🙏 26
Video
Link copied to clipboard!