AKHREWS Official
AKHREWS Official
May 21, 2025 at 08:25 PM
آج پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے لئے علامہ KHR ایجوکیشنل سروس کے زیر اہتمام فری آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو انٹری ٹیسٹ ۲۰۲۵ کی تیاری اور ایڈمیشن سے متعلق گائیڈنس مہیا کی گئی۔ اپنا خواب حقیقت بنائیں — پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ ۲۰۲۵ کی مفت اور مکمل تیاری! پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیے انٹری ٹیسٹ ۲۰۲۵ کی مفت اور مکمل تیاری! ماہر اساتذہ کی رہنمائی اور مکمل سلیبس کے ساتھ آپ کو ملے گا: • تمام کیٹیگریز کے مطابق تیاری • روزانہ MCQs، پریکٹس سیشن • ماڈل پیپرز اور ٹپس • مکمل گائیڈنس اور سپورٹ واٹس ایپ گروپ: https://chat.whatsapp.com/BRowqJsF6qvDv6geXs0anz پنجاب یونیورسٹی کا انٹری ٹیسٹ ایک دروازہ ہے، ہم آپ کی کنجی بنیں گے! *علامہ KHR ایجوکیشنل سروس، پنجاب یونیورسٹی، لاہور۔*
Image from AKHREWS Official: آج پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے لئے علامہ KHR ایجوکیشنل سروس کے زیر اہت...
❤️ 👍 10

Comments