AKHREWS Official
AKHREWS Official
May 22, 2025 at 03:34 AM
بلوچستان کے خضدار میں اسکول بس پر حملہ — یہ صرف ایک بس پر نہیں، ہمارے مستقبل، تعلیم اور امن پر حملہ ہے۔ ایسے بزدلانہ اقدامات سے نہ قوم ڈرنے والی ہے، نہ ہی ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے نور سے محروم ہونے دیں گے۔ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #standwithbalochistan #stopterrorism #protectourchildren #schoolbusattack
Image from AKHREWS Official: بلوچستان کے خضدار میں اسکول بس پر حملہ — یہ صرف ایک بس پر نہیں، ہمارے ...
😢 ❤️ 👍 39

Comments