
AKHREWS Official
June 4, 2025 at 08:32 PM
آزاد کشمیر کے صدر نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آفیشل کے تحت تمام اسکولز کی اسمبلی میں:
* تلاوت بمعہ ترجمہ
* نعت شریف
* درود شریف
* نعرہ " تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ زندہ باد"
لازم قرار دے دیا ہے۔
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز اس نوٹیفکیشن کو بھرپور سراہتی ہے۔

❤️
👍
20