
ÄمـــــjäD Äــــنjüم
June 12, 2025 at 11:55 PM
یاد رکھیں آپ انسان ہیں ابلیس نہیں ہیں
کیوں کہ انسان اور شیطان میں بڑا فرق تکبر کا ہے اور یاد رکھیں رب العالمین کو گھمنڈ پسند نہیں ہے
اپنی انا اور ضد میں آپ ہمیشہ کے لیے تنہا ہوجائیں گے اور یہ احساس آپکو تب ہوگا جب آپ کے پاس کوئی نہیں ہوگا۔