
JAJJA Records
June 7, 2025 at 01:13 AM
*اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ✨*
*آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہماری جانب سے عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں💐*
*اللّٰه تعالیٰ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، امتِ مسلمہ کو اتفاق و اتحاد کی نعمت سے نوازے، پاکستان اور عالَمِ اسلام کی خیر فرمائے، آمین🤲*
*#jajjarecords #eiduladha #eudulazha #eidmubarak*

❤️
2