
JAJJA Records
44 subscribers
About JAJJA Records
اپنی نوعیت کا منفرد واٹس ایپ چینل تاریخ🗾، اسلام☪️، اُردو ادب✍️📜، کھیل🏏⚽، موسم🌡️🌦️، سیاست👈🏼👉، فیکٹ چیک✅، دلچسپ ملکی و غیرملکی🇵🇰🌍 خبریں اور تجزیے Meet us also on👇 🎀 *YouTube:* _www.youtube.com/c/JajjaRecords_ 🎀 *Facebook:* _https://www.facebook.com/JajjaRecordsPk_ 🎀 *Twitter:* _https://twitter.com/JajjaRecords_ 🎀 *Instagram:* _https://instagram.com/jajjarecords_ 🎀 *TikTok:* _tiktok.com/@jajjarecords_ 🎀 *Snack Video:* _https://sck.io/u/@JajjaRecords_
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ✨* *آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہماری جانب سے عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں💐* *اللّٰه تعالیٰ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، امتِ مسلمہ کو اتفاق و اتحاد کی نعمت سے نوازے، پاکستان اور عالَمِ اسلام کی خیر فرمائے، آمین🤲* *#JAJJARecords #EidUlAdha #EudUlAzha #EidMubarak*


*بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں* دوسرا میٹر قانون کے مطابق حاصل کیا جاسکتا ہے، جھوٹی خبریں پھیلانا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے: پاور ڈویژن #JajjaRecords #NewsByJR #Electricity


غ*زہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی پر اسرا*ئیل کا حملہ سسلی سے آنے والی کشتی پر سمندر میں ڈرونز سے حملہ، محاصرہ کرکے کشتی پر قبضہ اور سوار افراد کو حراست میں لے لیاـ #JajjaRecords #NewsByJR #Gaza #Palestine #Israel
