JAJJA Records
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 9, 2025 at 04:23 AM
                               
                            
                        
                            *بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں*
دوسرا میٹر قانون کے مطابق حاصل کیا جاسکتا ہے، جھوٹی خبریں پھیلانا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے: پاور ڈویژن
#jajjarecords #newsbyjr #electricity
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        1