"Message Of Islam'' ,Quran or Hadees,
"Message Of Islam'' ,Quran or Hadees,
May 29, 2025 at 01:38 AM
عبادت ہے یہ قربانی بحکمِ رب ادا کرنا عبادت ہے یہ قربانی اگر ہو خوش دلی سے تو سعادت ہے یہ قربانی سبق ملتا ہے یہ ہم کو خلیلُ اللہ سے، لوگو کہ ہر خواہش پہ صبر و استقامت ہے یہ قربانی ضروری ہے کہ نیت صاف ہو اور شوق ہو دل میں اسی صورت میں خالق کی اطاعت ہے یہ قربانی نہ قرآن کا، نہ فرمانِ نبیؐ کا پاس ہے جن کو تو ایسوں کے لیے تو فعلِ حیرت ہے یہ قربانی کلامِ پاک بھی اس بات پر شاہد ہے اے منور ہمارے پاس ابراہیمی سنت ہے یہ قربانی 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z

Comments