
"Message Of Islam'' ,Quran or Hadees,
29 subscribers
About "Message Of Islam'' ,Quran or Hadees,
پیغامِ اسلام 2. حدیث اور قرآن 3. اسلام کی روشنی 4. قرآن اور حدیث 5. رحمت کا پیغام "इस्लाम का संदेश, कुरान और हदीस की रौशनी में। यहाँ आपको मिलेगा रहमत का पैगाम, दीन की बातें और जिंदगी को बेहतर बनाने की सीख। जुड़ें और फैलाएं इस्लाम की सच्चाई।"یہاں دیے گئے ڈیسکریپشن کا اردو میں ترجمہ ہے: **"اسلام کا پیغام، قرآن اور حدیث کی روشنی میں۔ یہاں آپ کو ملے گا رحمت کا پیغام، دین کی باتیں اور زندگی کو بہتر بنانے کی سیکھ۔ شامل ہوں اور اسلام کی سچائی کو پھیلائیں۔"**
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

अशरा-ए-ज़िल-हिज्जा में बाल और नाखून का हुक्म हज़रत उम्मे सलमा (रज़ि.) फरमाती हैं कि रसूल अल्लाह (सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम) ने फरमाया: "जब तुम ज़िल-हिज्जा का चाँद देखो और तुम में से कोई क़ुर्बानी का इरादा रखता हो, तो वह अपने जिस्म के किसी हिस्से के बाल और नाखून न काटे।" (सही मुस्लिम, किताबुल ईदैन) 🔹 बाल-नाखून काटने का हुक्म सिर्फ क़ुर्बानी देने वाले के लिए है। 🔹 यह सुन्नत है, फर्ज़ या वाजिब नहीं। इसलिए अगर कोई इसका पालन न कर सके तो कोई गुनाह नहीं होगा। 🔹 औरतों के लिए भी यही हुक्म है। 🔹 अगर ज़रूरत (साफ-सफाई आदि) हो और बाल या नाखून को काटने की नौबत आ जाए तो इसमें कोई गुनाह नहीं, सफाई ज़रूरी है। 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z


کہتے ہیں بیوی گھر کا چراغ ہوتی ہے، تو سوچیں اگر ایک ہی گھر میں چار چراغ جل رہے ہوں، تو وہ گھر کتنا روشن، کتنا منور ہوگا۔😃 कहते हैं कि पत्नी घर का चिराग़ होती है, तो सोचिए अगर एक ही घर में चार चिराग़ जल रहे हों, तो वो घर कितना रोशन, कितना नूरानी होगा। 😃 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z


कुर्बानी के ज़रिए इसाल-ए-सवाब करने के हुक्म जब कोई व्यक्ति किसी दूसरे को सवाब पहुँचाने की नीयत से कुर्बानी करता है, तो असल में यह कुर्बानी उस व्यक्ति की तरफ से नफली (स्वेच्छा से) होती है और उसका सवाब दूसरे को पहुँचाया जाता है। इसके लिए नफली कुर्बानी करना और उसका सवाब किसी को पहुँचाना चाहिए। यह तरीका सही है और कई लोगों को सवाब पहुँचाना भी सही है। जैसा कि हज़रत नबी करीम (ﷺ) का अमल था कि आप नबी इब्राहीम (عليه السلام), अपने उम्मत, अपने माता-पिता और बाकी मृत मुसलमानों को सवाब पहुँचाते थे। इसाल-ए-सवाब का मकसद किसी जानवर को ज़बह करना नहीं है, बल्कि बड़े जानवर की कुर्बानी के हिस्से रखना भी ठीक है। चंद लोग मिलकर किसी के लिए इसाल-ए-सवाब करना चाहें तो कर सकते हैं, लेकिन सही तरीका यह है कि हर व्यक्ति अपनी तरफ से जानवर खरीद कर कुर्बानी करे और उसका सवाब भेजे। दूसरों की ओर से इसाल-ए-सवाब करना जरूरी नहीं है। चूंकि यह नफली कुर्बानी होती है, इसलिए इसका गोश्त आम कुर्बानी की तरह होता है – खुद भी खा सकते हैं और दूसरों को भी खिला सकते हैं। 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z


•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• _*👈آج کــــا سبــــــق👉*_ *यह दुनिया बहुत खूबसूरत और शांतिपूर्ण हो सकती है, अगर हर इंसान दूसरे इंसान को भी जीने का वही अधिकार दे जो वह अपने लिए चाहता है* *یہ دنیا بہت خوبصورت اور پر امن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دےجو وہ اپنے لیے چاہتا ہے* _*پیام انسانیت*_ •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z

यह वही खुशकिस्मत शख्स है जिसकी वजह से तीन बार जहाज़ को वापस लौटना पड़ा। अल्लाह रब्बुल अज़्ज़त को शायद उसकी कोई अदा पसंद आ गई कि उड़ान तो एक थी, मगर वापसी तीन बार हुई सिर्फ इसलिए कि आमिर भी हज के काफिले में शामिल हो जाए। ऊपर दी गई वीडियो देखें, और हज की कबूलियत की एक हैरान कर देने वाली झलक देखें। 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z

*ذی الحجہ کا پہلا عشرہ :* اس اللہ تعالی کی ہی تعریفات ہیں جس نے اوقات و زمان کو پیدا فرمایا اور ان اوقات میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت عطا فرمائي اور کچھ مہینوں اور ایام کو خصوصی فضیلت اور امتیازی حیثيت بھی دی اور ایسے فضائل سے نوازا جس میں اجر و ثواب بڑھ جاتا ہے ۔ اور اللہ تعالی کی جانب سے اپنے بندوں پر فضل و کرم بڑھ جاتا ہے تاکہ انہیں اعمال صالحہ کرنے اور اطاعت و فرمانبرداری کرنے میں اس سے تعاون مدد حاصل ہو ۔ اطاعت و فرمانبرداری کے مواسم کے فوائد یہ ہیں کہ جوکچھ رہ گيا اورعمل نہيں کیا جاسکا اس کمی کو پورا کیا جائے اور اس کے عوض میں کچھ اعمال کرلیے جائيں ، اوران فضلیت والے موسموں سے ہر ایک موسم میں کوئي نہ کوئي ایسا کام پایا جاتا ہے جس پر عمل پیرا ہوکر بندے اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرتے ہیں ۔ اور اس میں اللہ تعالی کی مہربانیوں کا فیضان ہوتا ہے جسے اللہ تعالی چاہے اس پر اپنے فضل و کرم اور رحمت سے مہربانی کرتے ہیں ، لھذا وہ شخص بہت ہی خوش نصیب ہے جوان موسموں اورمہینوں اور ایام و اوقات میں اپنے پروردگار والہ کی اطاعت و فرمانبرداری کرکے اللہ رب العزت کا تقرب حاصل کرنے کوغنیمت جانتا ہے ۔ *اطاعت فرمانبرداری کے عظیم موسموں میں ذوالحجہ کے پہلے دس دن بھی ہیں جسے اللہ تعالی نے باقی سارے سال کے ایام پر فضیلت دی ہے اس کی دلیل مندرجہ ذیل حدیث میں پائي جاتی ہے :* ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہيں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( ان دس دنوں میں کیے گئے اعمال صالحہ اللہ تعالی کوسب سے زيادہ محبوب ہیں ، صحابہ نے عرض کی اللہ تعالی کے راستے میں جھاد بھی نہيں !! تورسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اور جھاد فی سبیل اللہ بھی نہيں ، لیکن وہ شخص جواپنا مال اورجان لے کر نکلے اورکچھ بھی واپس نہ لائے ) *صحیح بخاری ( 2 / 457 ) ۔* اور ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما سے ہی مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( عشرہ ذی الحجہ میں کیے گئے عمل سے زیادہ پاکیزہ اور زيادہ اجر والا عمل کوئی نہيں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گيا کہ نہ ہی اللہ تعالی کے راستے میں جھاد کرنا ؟ تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اور نہ ہی اللہ تعالی کے راستے میں جھاد کرنا ) *سنن دارمی ( 1 / 357 )* *مندرجہ بالا اور اس کے علاوہ دوسری نصوص اس پر دلالت کرتی ہیں کہ ذوالحجہ کے پہلے دس دن باقی سال کے سب ایام سے بہتر اور افضل ہيں اور اس میں کسی بھی قسم کا کوئي استثناء نہيں حتی کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی نہيں سوائے شب قدر کے ۔* تفسیر ابن کثیر ( 5 / 412 ) اللہ سبحانہ وتعالی نے ان ایام کی قسم کھائي ہے : اورکسی چيز کی قسم اٹھانا اس کی اہمیت وفضلیت اوراس کے عظیم نفع پر دلالت کرتی ہے ، اللہ سبحانہ و تعالی نے اس کی قسم اٹھاتے ہوئے فرمایا : *قسم ہے فجر کی ، اور دس راتوں کی* ابن عباس اور ابن زبیر رضي اللہ تعالی عنہم اور مجاھد ، اور کئي ایک سلف رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ یہ عشرہ ذی الحجہ کی دس رات ہے ، اورابن کثیر رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں : اور یہی صحیح ہے ۔ دیکھیں : تفسیر ابن کثیر ( 8 / 413 ) نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کی گواہی اورشھادت دی ہے کہ یہ دنیا کے ایام میں سب سے افضل ایام ہیں جیسا کہ حدیث بیان بھی کی جاچکی ہے ۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ایام میں زيادہ سے زيادہ حمدوثنا اورتکبریں پڑھنے کا حکم دیا ہے ، جیسا کہ عبداللہ بن عمررضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی کے ہاں ان دس ایام سے عظیم ایام اورکوئي نہيں اورنہ ہی ان میں کیے گئے اعمال کے علاوہ کوئي اوراعمال اسے زيادہ محبوب ہيں ، لھذا ان ایام میں لاالہ الااللہ ، اور تکبریں بکثرت پڑھا کرو ، اوراللہ تعالی کی حمدوثنا کثرت سے کیا کرو ) مسنداحمد ( 7 / 224 ) 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z


कुर्बानी करने वालों के लिए पसंदीदा अमल नबी करीम ﷺ का इरशाद है: "जब तुम ज़ुल-हिज्जा का चाँद देखो और तुममें से किसी का क़ुर्बानी करने का इरादा हो, तो (कुर्बानी करने तक) अपने बाल और नाखून काटने से परहेज़ करे।" (हदीस: मुस्लिम 1977) यह अमल पसंदीदा (मुस्तहब) है, फर्ज़ या वाजिब नहीं। अगर कोई इस पर अमल न करे, तो कोई गुनाह नहीं होगा। औरतों के लिए भी यही हुक्म है। --- 28 मई 2025 / बुधवार भारत में 29 ज़िल-क़अदा है। अतः जिन हज़रतों और ख़वातीन का कुर्बानी करने का इरादा हो, वो 29 ज़िल-क़अदा के दिन सूरज डूबने से पहले अपने शरीर के बाल, नाखून आदि न काटें। 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z


Follow the "Message Of Islam''हदीस और कुरान"Islamic Light"Quran Aur Hadees"रहमत का पैगाम" channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaHIk5W47Xe2TrHa820Z
