Sindh Police

Sindh Police

454.2K subscribers

Verified Channel
Sindh Police
Sindh Police
June 7, 2025 at 12:03 PM
سٹیٹ لائف انشورنس – سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کے لیے بہترین سہولت آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کا یہ بہترین اقدام کہ سندھ پولیس کے افسران، جوان اور اُن کی فیملیز اسٹیٹ لائف انشورنس سے مستفید ہو رہے ہیں، لائقِ تحسین ہے۔ ہم سب ان کے اس نیک عمل پر دل سے دعا گو ہیں۔ مزید آسانی کے لیے ہر رینج، زون اور ڈسٹرکٹ میں اسٹیٹ لائف انشورنس فوکل پرسن تعینات کر دیے گئے ہیں۔ اگر کسی افسر یا ملازم کو انشورنس کے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر 24 گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں: 📞 اسٹیٹ لائف ہیلپ لائن (24 گھنٹے): 0335-1111723 0800-07007 📍 زون / رینج / برانچ وائز فوکل پرسنز: سب انسپکٹر شاہد – CPO 📞 0333-3774709 ☎️ 021-9921658 ہیلپ لائن – CPO (24 گھنٹے) 📞 0337-1701729 ویسٹ زون – انسپکٹر امتیاز 📞 0333-2221179 ایسٹ زون – انسپکٹر عمران 📞 0333-3136188 ساؤتھ زون – ASI آصف 📞 0333-2175573 ٹریفک – سب انسپکٹر سجاد 📞 0336-2532985 CIA – ASI ہمایوں 📞 0313-1130647 / 0345-3151171 RRF/WO – سب انسپکٹر محمد شکیل 📞 0333-2274632 T&T – ہیڈ کانسٹیبل سعود 📞 0321-2331449 اسپیشل برانچ – سب انسپکٹر داؤد 📞 0313-2021871 / 0319-0590178 ٹریننگ برانچ – سب انسپکٹر فاروق 📞 0347-4752432 SPU (CPEC) – ہیڈ کانسٹیبل نعیم 📞 0312-1014779 IT برانچ – CPO کلرک عمران خان زادہ 📞 0313-3054359 حیدرآباد رینج – انسپکٹر امید علی 📞 0306-3277065 میرپور خاص رینج – انسپکٹر میر محمد منگھریو 📞 0333-2928266 سکھر رینج – ASC حنیف گادی 📞 0313-1345666 شہید بے نظیر آباد رینج – انسپکٹر شیر 📞 0300-3221953 لاڑکانہ رینج – سب انسپکٹر عطااللہ 📞 0321-3673036 . . . #sindhpolice #statelifeinsurance #igsindh #policewelfare #policesupport #lifeinsurance #policebenefits #ghulamnabimemon #welfareinitiatives #policefamilysupport #helpline24_7 #cpokarachi #insuranceforall
❤️ 👍 😂 🙏 51

Comments