
Shifa News - Digital Health Platform
June 2, 2025 at 07:01 AM
4️⃣
برطانیہ میں ماہرینِ صحت نے گرمیوں میں ساری رات پنکھا چلانے کے نقصانات سے خبردار کیا ہے۔ پی ایچ ڈی ماہر ڈاکٹر ناہید علی کے مطابق مسلسل پنکھا چلنے سے جسم تناؤ کا شکار ہو سکتا ہے جبکہ گلا اور سائی نس خشک ہونے سے سینے کی جکڑن، پٹھوں میں اکڑاؤ، کھانسی اور الرجی جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ خاص طور پر دمے اور الرجی کے مریضوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
For more content visit our website: www.shifanews.com
