
Shifa News - Digital Health Platform
June 2, 2025 at 09:58 AM
5️⃣
چلی کے سائنسدانوں نے معدے کے کینسر سے بچاؤ کے لیے ایک مؤثر پروبائیوٹک تیار کر لی ہے جو خاص طور پر ایچ پائیلوری بیکٹیریا کے خلاف کام کرتی ہے۔ 17 سالہ تحقیق کے بعد بنائی گئی یہ پروبائیوٹک کلینیکل ٹرائلز میں 92 فیصد مؤثررہی ہے۔ یہ معدے میں مفید بیکٹیریا کو تقویت دے کر کینسر کے امکانات کو کم کرتی ہے۔ اسے اب تجارتی پیمانے پر تیار کیا جا رہا ہے تاکہ عالمی سطح پر فائدہ اٹھایا جا سکے۔
For more content visit our website: www.shifanews.com
