Shifa News - Digital Health Platform
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 2, 2025 at 11:07 AM
                               
                            
                        
                            8️⃣
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نئے ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کےلیے 2025-26 کے بجٹ میں رقوم مختص کی جائیں گی۔ منصوبے میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع میں ہسپتالوں کا قیام شامل ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال قائم کیا جائے گا۔ اسلام آباد کے پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں کو مرحلہ وار سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
For more content visit our website: www.shifanews.com