
Shifa News - Digital Health Platform
June 2, 2025 at 11:26 AM
9️⃣
قربانی کے جانور کی دیکھ بھال کے لیے ماہرین نے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ان کے مطابق منڈی سے لائے گئے جانور کو فوری نہلانے سے گریز کریں کیونکہ اس کا جسمانی درجہ حرارت پہلے ہی بلند ہوتا ہے۔ شور شرابے سے جانور میں سٹریس بڑھ جاتا ہے۔ جانور کو دن میں دو بار چارہ اور پانی دیا جائے۔ اسے ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے او آر ایس یا گلوکوز دینا ضروری ہے۔ ماہرین نے جانور کو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے پر زور دیا ہے۔
For more content visit our website: www.shifanews.com

👍
1