
Shifa News - Digital Health Platform
June 12, 2025 at 06:59 AM
5️⃣
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رعشے (پارکنسنز) کے مریضوں کے منہ اور آنتوں میں پائے جانے والے بیکٹیریا میں تبدیلی، بیماری کی شدت اور ڈیمینشیا کے خطرے کی پیشگوئی میں مددگار ہو سکتی ہے۔ کنگز کالج لندن کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت سے مدد لیتے ہوئے دماغی مسائل اور بیکٹیریا کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔ ماہرین کے مطابق مخصوص بیکٹیریا اور ٹاکسنز کی مدد سے ان مریضوں کی بروقت شناخت ممکن ہے جن میں یادداشت متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہو۔
For more content visit our website: www.shifanews.com
