Shifa News - Digital Health Platform
Shifa News - Digital Health Platform
June 13, 2025 at 04:02 AM
1️⃣ امریکہ میں کی گئی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بیریز بزرگ افراد کی جسمانی کمزوری دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ 1990 سے 2006 تک کیے گئے تجزیے میں 62 ہزار خواتین اور 23 ہزار مردوں کی غذائی عادات کا جائزہ لیا گیا۔ اس سے واضح ہوا کہ روزانہ بیریز کھانے والی خواتین میں کمزوری کے امکانات 15 فیصد تک کم ہو جاتے ہیں۔ مردوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے، مگر ان پر اثر نسبتاً کم ہوتا ہے۔ ماہرین نے ضعیف افراد کو بیریز، فلوونوئڈز سے بھرپور پھل و سبزیاں استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ For more content visit our website: www.shifanews.com
Image from Shifa News - Digital Health Platform: 1️⃣ امریکہ میں کی گئی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بیریز بزرگ افر...

Comments