
Shifa News - Digital Health Platform
June 13, 2025 at 09:34 AM
5️⃣
پنجاب میں یکم سے 10 جون کے دوران ہیٹ ویو سے متاثرہ 67 افراد کو سرکاری ہسپتالوں میں طبی امداد دی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سب سے زیادہ 29 کیسز لاہور سے، 26 بہاولپور، 8 قصور، 3 گجرات اور 1 سیالکوٹ سے رپورٹ ہوئے۔ ماہرین نے شہریوں کو دن 11 سے شام 4 بجے تک باہر نکلنے سے گریز کرنے، پانی زیادہ پینے اور دھوپ میں سر ڈھانپنے کا مشورہ دیا ہے۔
For more content visit our website: www.shifanews.com
