Shifa News - Digital Health Platform
June 13, 2025 at 10:55 AM
6️⃣
وزارت صحت کے مطابق حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے بار بار ویکسینیشن ضروری ہے۔ انہوں نے ہائی رسک علاقوں میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بڑھانے پر زور دیا۔
For more content visit our website: www.shifanews.com