Shifa News - Digital Health Platform
Shifa News - Digital Health Platform
June 13, 2025 at 11:21 AM
7️⃣ پاکستان کو بچوں کے کینسر کی مفت دواؤں کے عالمی پروگرام میں شامل کرلیا گیا ہے۔ 2025 سے "گلوبل پلیٹ فارم فار ایکسیس ٹو چائلڈہڈ کینسر میڈیسنز" کے تحت پاکستان میں ضرورت مند بچوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال نے اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے علاج کی سہولت نہ ہونے کے باعث موت کے خطرے سے دوچار ہزاروں بچوں کو نئی امید ملے گی۔ For more content visit our website: www.shifanews.com
Image from Shifa News - Digital Health Platform: 7️⃣ پاکستان کو بچوں کے کینسر کی مفت دواؤں کے عالمی پروگرام میں شامل ک...

Comments