
Shifa News - Digital Health Platform
June 13, 2025 at 11:30 AM
8️⃣
راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید گرمی کے باعث ناک سے خون آنے کے کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گرمی کے باعث ناک کی جھلیاں خشک ہو کر پھٹ جاتی ہیں، جس سے خون بہنے لگتا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ سر کو ڈھانپ کر رکھیں، ناک کو نم رکھیں، ٹھنڈی اشیاء استعمال کریں اور ہیٹ ویو سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
For more content visit our website: www.shifanews.com
