EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
June 11, 2025 at 07:21 AM
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان *24 جولائی 2025* کو کریں گے۔ اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ *16 اگست 2025* کو آئے گا۔ جبکہ میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 10 ستمبر 2025 سے شروع ہونگے۔ *Follow Our official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X
Image from EDUCATION JUNCTION: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلا...
👍 ❤️ 😂 😮 9

Comments