EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
June 12, 2025 at 03:06 PM
📢 *اہم اطلاع برائے تمام طلباء!* جن طلباء کا پنجاب یونیورسٹی یا کسی اور یونیورسٹی کا ٹیسٹ یو ای ٹی کے انٹری ٹیسٹ کے ساتھ ایک ہی دن شیڈول ہوا تھا، اور جنہوں نے تاریخ میں تبدیلی کے لیے کمپلین درج کروائی تھی — اُن کی رول نمبر سلپس تاحال اپڈیٹ نہیں ہوئیں۔ 📌 `فکر کی کوئی بات نہیں!` ابھی تک کسی بھی طالب علم کی سلپ اپڈیٹ نہیں ہوئی، جیسے ہی یونیورسٹی کی جانب سے سلپس اپڈیٹ کی جائیں گی، آپ کو اسی چینل پر فوری اطلاع دے دی جائے گی۔ 📍 *برائے مہربانی انتظار کریں اور چینل پر اپڈیٹس کے لیے نظر رکھیں۔* *Ali Zain Sandhu* *03226566404* *Follow Our official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X جزاکم اللہ خیراً ✨ #pu_admissiontest #uettestclash #rollnoslipupdate #educationjunction
👍 ❤️ 😂 21

Comments