
Daily Islam
June 13, 2025 at 05:29 PM
اسرائیل ایران جنگ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
لندن/سنگاپور سٹی:مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇
https://dailyislam.pk/?p=121670
