
Junaid islamic studio
May 19, 2025 at 03:18 PM
*یہ بھائی کہہ رہے ہیں کہ میں نے رات کو حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو خواب میں دیکھا وہ غزہ کے سمندر کے کنارے کھڑے تھے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے تلوار نکالی اور دشمن سے لڑنے ان کی صفوں میں داخل ہو گئے اور صدیق اکبر اور عمر رضی اللہ تعالی عنہ ثابت قدم اپنی جگہ پر کھڑے رہے یہ فتح کی بشارت ہے اللہ تعالی اپنی خاص نصرت ان لوگوں پر نازل فرمائے*
❤️
1