
المعهد الإسلامي العربي لعموم الهند ونيبال
May 20, 2025 at 05:49 AM
*سلسلة جديدة للمفردات اللغوية*
المعہد الاسلامی العربی ہند ونیپال کے "سلسلہ تعبیرات" اور "سلسلة تعالوا نتعلم" کی مقبول یومیہ نشریات کے بعد اب "سلسلة المفردات اللغوية" کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت روزانہ عام بول چال میں استعمال ہونے والے الفاظ اردو، انگریزی ترجمہ اور تصویر کے ساتھ شائع کیے جائیں گے، امید کہ یہ سلسلہ بھی شائقینِ عربی کے لئے مفید ہوگا، روزانہ مفردات وتعبیرات حاصل کرنے کے لئے درج ذیل لنک کے ذریعے معہد کے واٹساپ چینل سے جڑ جائیں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaSDxGz7j6fz8t3Son2w

❤️
👍
🌹
15