المعهد الإسلامي العربي لعموم الهند ونيبال
المعهد الإسلامي العربي لعموم الهند ونيبال
June 6, 2025 at 04:27 AM
💐 *عربی کے حوالے سے چھٹیوں کو مفید بنائیں* 🌹 المعہد الاسلامی العربی (ہند ونیپال) کی طرف سے شائقینِ عربی کی چھٹیوں کو مفید بنانے کے لئے ایک واٹساپ گروپ بنایا جا رہا ہے، جس میں روزانہ ان شاء اللہ عربی زبان وادب سے متعلق مفید ومعلومات افزا مواد پوسٹ کیا جائے گا، نیز وقتاً فوقتاً کچھ مختصر فری کورسز بھی کروائے جائیں گے۔ 🌷 شائقینِ عربی سے گزارش ہے کہ درج ذیل لنک کے ذریعے خود بھی جڑیں اور دوسروں کو بھی جوڑیں۔ https://chat.whatsapp.com/EBkGvPCyC6EHRILbXUURTE 📱 گروپ میں گنجائش نہ ہو یا شامل ہونے میں کوئی دشواری ہو تو درج ذیل نمبر پر بذریعہ واٹساپ رابطہ کریں: +91-9889943219
👍 ❤️ 3

Comments