علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 11, 2025 at 04:56 PM
سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا شعر: 👇 فرماتے ہیں یہ دونوں ہیں سردار دوجہاں اے مرتضیٰ! عتیق و عمر کو خبر نہ ہو کا مطلب خود اعلی حضرت علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ:👇 یہ شعر ایک حدیث کا ترجمہ ہے۔ *أبو بكر وعمر خير الأولين وخير الآخرين وخیر أهل السموٰت وخير أهل الارضين إلا الأنبیاء والمرسلین لا تخبرهما يا علي* ابو بکر و عمر سب اگلوں پچھلوں سے افضل ہیں اور تمام آسمان والوں اور سب زمین والوں سے بہتر ہیں سوائے انبیاء ومرسلین کے ، اے علی ! تم ان دونوں کو اس کی خبر نہ دینا۔ علامہ مناوی نے تیسیر میں اس کے یہ معنی بتائے ہیں کہ: 👇 ارشاد ہوتا ہے اے علی! (کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم) تم ان سے نہ کہنا بلکہ ہم خود فرمائیں گے تاکہ ان کی مسرت (خوشی) زیادہ ہو۔ (فتاوی رضویہ شریف ج30، ص:83) 💖💖💯💯❤️❤️✍️✍️
❤️ 1

Comments