
علم القرءان والحدیث
June 12, 2025 at 08:45 AM
*امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے پوچھا گیا ایک سوال اور اس کا مختصر جامع جواب*
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ:
❤️ ایک شخص کہتا ہے کہ جملہ انبیاء و ملائکہ علیہم السلام معصوم ہیں،
🤔 دوسرا شخص کہتا ہے کہ سوائے پنجتن پاک کے کوئی معصوم نہیں،
🤔 اور تیسرا شخص کہتا ہے کہ پنجتن پاک کوئی چیز نہیں ہیں، سوائے خلفائے راشدین کے۔
الجواب:
❤️ پہلے شخص کا قول حق و عقیدہ اہلِ سنت ہے،
😡 اور دوسرے کا قول صریح گمراہی، رفض و کلمۂ کفر ہے،
😡 اور تیسرے شخص کا قول بدتر از بول، اس میں بھی ایک کھلا پہلو کفر کا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم۔
(فتاویٰ رضویہ، ج:۲۹، ص:۳۳۲)