
علم القرءان والحدیث
June 13, 2025 at 06:05 AM
زندگی کی حقیقت بس یہی ھے
242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کو ئی محبوب سے ملنے👫
کوئی کاروبار کرنے💼📁🧑💻 کوئی نوکری کرنے 🧑🏭🧑🔬🧑🚒👷♂️
کوئی ڈگری🧾🧑🎓 مکمل کرنے جا رہا ہو گا
وہاں کچھ آنکھیں منتظر👀 ۔۔۔گن گن کر منٹ گزارتی رہی⌚️ ہونگی ۔۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ھے۔۔۔ کنڑول روم میں کال📞 کی دومنٹ کی پرواز کے بعد اور پھر سارے رابطے کٹ گئے✂️ ہمیشہ کے لئے۔۔۔دل سے دل کے💕۔۔۔ روح سے روح کے👥️۔۔۔ فون سے فون کے۔۔۔آنکھوں سے آنکھوں کے🫲🫳
جو حالت ایمان میں دنیا سے گئے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے انا للہ وانا الیہ راجعون
#airindiacrash #ahmadabadgujrat