
علم القرءان والحدیث
June 13, 2025 at 12:58 PM
*آفتاب نبوت کی نورانیت*
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نورانیت سورج سے کہیں زیادہ ہے کہ سورج سامنے والے کے صرف ظاہر کو چمکاتا ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تو غاروں پہاڑوں میں رہنے والوں کے دل و جگر کو بھی چمکا دیتے ہیں ،کونسی وہ جگہ ہے جہاں اس آفتاب نبوت کا نور نہیں پہنچتا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
(مرآة المناجيح 230/2)