علم القرءان والحدیث
علم القرءان والحدیث
June 13, 2025 at 02:28 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم حضرات کی خدمت میں گزارش ہے کہ ایک امام کی ضرورت ہے درجِ ذیل شرائط کا خیال رکھنا ضروری ہے: امیدوار عالم ہو دعوت اسلامی کا مبلغ ہو دینی کام کرنے میں پرفیکٹ ہو مسلک اعلیٰ حضرت کا پابند ہو جو حضرات اس معیار پر پورا اُترتے ہوں صرف وہی کال کریں جگہ تیلنگانہ اسٹیٹ کے شہر عادل آباد میں ہے تنخواہ 16000 8937897194 جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔

Comments