Balochistan Tribune
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 9, 2025 at 06:05 PM
                               
                            
                        
                            . وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایت کی روشنی میں عید کے دوران 18 غیر حاضر  پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز (PGs) اور ہاؤس آفیسرز (H.Os)کے خلاف فوری کاروائی کا فیصلہ ۔ 
. عید کی چھٹیوں میں غیر حاضری پر 15 کنٹریکٹ نرسوں کو  فارغ کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری
. غیر حاضری کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔  بخت محمد کاکڑ
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        2