
Balochistan Tribune
June 9, 2025 at 06:31 PM
بلوچستان کے اکثر اسکولوں میں بجلی، پانی، بیت الخلاء اور چار دیواری جیسی بنیادی سہولیات موجود نہیں ہیں ہزاروں تدریسی اسامیاں خالی ہیں، اور موجودہ عملے کی تربیت بھی ناکافی ہے دیہی علاقوں میں اسکول بچوں کی رسائی سے دور ہیں، خصوصاً لڑکیوں کے لیےبعض قبائلی اور روایتی اقدار بچوں، خاص طور پر لڑکیوں، کی تعلیم میں رکاوٹ بنتی ہیں خاندانوں کو بچوں کو اسکول بھیجنے کے بجائے محنت مزدوری پر لگانا پڑتا ہے۔

👍
5