
Balochistan Tribune
June 13, 2025 at 05:28 AM
بلوچستان/ موسم صورتحال
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
تاہم موسی خیل، بارکھان، ژوب اور گردونواح میں گردآلود ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 اور قلات میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور ژوب میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ،نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور چمن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر اور جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ وی او ایم موسمیات
👍
1