Balochistan Tribune
Balochistan Tribune
June 13, 2025 at 01:03 PM
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بجٹ پر پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس* پارلیمانی رہنماؤں کی شرکت، آئندہ مالی سال کی ترجیحات پر غور بجٹ تجاویز کو قابلِ عمل اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ بنانے کے لئے اتحادی جماعتوں کی مشاورت کا تسلسل جاری ترقیاتی منصوبوں، سماجی شعبوں اور مالی نظم و نسق پر مفصل تبادلہ خیال بجٹ میں شفافیت، فلاح عامہ اور توازن کو بنیادی رہنما اصول بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے بجٹ کو مؤثر اور جامع بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ترجیحات کا تعین عوام کی بنیادی ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر کیا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ایسا بجٹ لا رہے ہیں جو صرف اعداد کا مجموعہ نہیں، بلکہ ترقی کا روڈ میپ ہوگا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی مالیاتی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کا اصول بجٹ کا بنیادی جزو ہوگا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی بجٹ میں نوجوانوں، خواتین اور کمزور طبقات کے لیے خصوصی اقدامات شامل ہوں گے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی مشاورتی تسلسل کا مقصد سیاسی اتفاقِ رائے اور اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھانا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
👍 😂 2

Comments