
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
June 13, 2025 at 02:06 AM
*اے اللہ!*
*اس مبارک جمعے کے دن ہمارے دلوں سے ہر بے* *سکونی، ہر غم کو نکال دے۔ ہماری خاموش* *سسکیوں کو اپنی رحمت سے سکون* *میں بدل دے، ہماری چھپی دعاؤں کو* *اپنی قدرت سے قبول فرما دے، اور ہمیں اُن* *خوشیوں سے نواز دے جن کے لیے ہمارا دل مدتوں* *سے تڑپ رہا ہے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️