
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
June 13, 2025 at 02:11 AM
*خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما میر کامران جتک جاں بحق*
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سردارزادہ میر کامران جتک جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔