PTI NA-8 ( PK-19 / PK-20 / PK - 21 /PK - 22 )
PTI NA-8 ( PK-19 / PK-20 / PK - 21 /PK - 22 )
June 3, 2025 at 03:59 PM
‏شرم کرو حیاء کرو ۔ بُشرئ عمران کو رہا کرو ‏کراچی پریس کلب کے باہر تحریک انصاف / وومین ونگ کی خواتین کی جانب سے حقیقی خاتون اؤل بشرئ عمران سمیت ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید سمیت خواتین کی رہائ کیلئے احتجاجی مظاہرہ ۔ ‏فاشسٹ حُکرانوں کی جانب سے خواتین پر ظلم اور فسطائیت کے خلاف قوم کی بیٹیاں باہر نکل آئ ہیں ہر سطح پر بھرپور احتجاج کیا جائیگا ۔ ‏

Comments