PTI NA-8 ( PK-19 / PK-20 / PK - 21 /PK - 22 )
PTI NA-8 ( PK-19 / PK-20 / PK - 21 /PK - 22 )
June 12, 2025 at 01:20 PM
👆🏾👆🏾👆🏾 صوبائی صدر جنید اکبر خان، ریجن صدر ارباب شیر علی اور صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی پشاور میں عمران خان کی رہائی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کرنے کے لیے خورشید عالم کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
👍 1

Comments