
Pak-Palestine Forum
May 22, 2025 at 10:53 AM
شہید غــزہ رومان ساجد اور شیخ عمران کی شہادت کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فلسـطین فورم کے سربراہ وہاج احمد کی تمام لوگوں سے اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایک روزہ دھرنے میں شامل ہونے کی اپیل۔۔۔یاد رہے یہ صرف دھرنا نہیں بلکہ غــزہ کی خاطر شہید ہونے والے جوانوں کے لیے اہل اقتدار سے انصاف کا مطالبہ کرنا بھی ہے 🇵🇸
*شام 5:30 بجے • جمعہ، 23 مئی*
*نیشنل پریس کلب، اسلام آباد*
آپ کی شرکت ایک طاقتور پیغام ہوگی!
❤️
🇵🇸
👍
❤
🇮🇱
🔻
🫡
34