
Pak-Palestine Forum
May 22, 2025 at 11:02 AM
*فرزندِ پاکستان - شہیدِ۔ غـزہ کی خاطر ایک روزہ دھرنا* 🇵🇸
شہید رومان ساجد اور شیخ عمران کی شہادت کو ایک سال مکمل ہونے پر اور غــزہ میں بدترین دردندگی کے باوجود عالمی خاموشی کے خلاف پاک فلسـطین فورم آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو ایک روزہ دھرنے میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔۔۔ 🇵🇸✊🏼
🕟 شام 5.30 بجے سے فجر تک
🗓️ مئی،23 بروز جمعہ
📍نیشنل پریس کلب، اسلام آباد
یاد رہے یہ صرف ایک دھرنے کی دعوت نہیں بلکہ ایک فرض کی ادائیگی کی جانب اہم قدم ہے کیونکہ اہل غــزہ ہمیں پکار رہے ہیں🔻

❤️
👍
🇵🇸
😢
☹️
✌
❤
🇮🇱
🔻
😭
58