Pak-Palestine Forum
Pak-Palestine Forum
May 23, 2025 at 04:18 PM
🔻اسلام آباد پریس کلب کے باہر اس وقت پاک-ف-ل-سطین فورم کے زیر اہتمام ایک روزہ دھرنا جاری ہے۔ آئیں، ہمارے غ-زہ کے مظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں، اُن شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کریں جنہوں نے اپنے وطن، اپنے مقدس قبلہ اوّل، مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آپ کی شرکت ہمارا اتحاد، ہماری آواز بنے گی۔🇵🇸
Image from Pak-Palestine Forum: 🔻اسلام آباد پریس کلب کے باہر اس وقت پاک-ف-ل-سطین فورم کے زیر اہتمام ا...
❤️ 🇵🇸 👍 🤲 🇮🇱 👑 🫀 97

Comments