Pak-Palestine Forum
Pak-Palestine Forum
May 24, 2025 at 09:47 AM
*"غزہ جل رہا ہے، انسانیت مر رہی ہے — مگر ضمیر خاموش ہے!* فرزندِ پاکستان کی شہادت کو ایک سال مکمل، اور غزہ میں بہنے والے بے گناہ خون کے خلاف پاک فلسطین فورم کا پرجوش احتجاج، عالمی بے حسی کے خلاف گونجتا ہوا پیغام!" دھرنے میں نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، سب کی زبان پر ایک ہی صدا: فلسطین سے رشتہ کیا؟ *لا الہ الا اللہ!* 🇵🇸🔻
Image from Pak-Palestine Forum: *"غزہ جل رہا ہے، انسانیت مر رہی ہے — مگر ضمیر خاموش ہے!*  فرزندِ پاکست...
🇵🇸 ❤️ 😢 🇮🇱 👍 😭 👎 🙏 🤲 46

Comments