Pak-Palestine Forum
May 25, 2025 at 10:30 AM
🔻رومان ساجد، شیخ عمران اور غزہ کے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت کے لیے *پاک ف-ل-سـطین فورم کی جانب سے ایک روزہ دھرنا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دیا گیا*
جب معصوم بچے بھوک سے تڑپ رہے ہوں، جب بمباری سے بستیاں مٹ رہی ہوں،
*تو خاموشی جرم بن جاتی ہے!*
*آخر کب تک؟*
*امتِ مسلمہ کب جاگے گی؟*
یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ظلم کے خلاف آواز بلند کریں _
*غزہ جل رہا ہے، دنیا خاموش ہے… ہم نہیں!*🇵🇸
❤️
🇵🇸
👍
😢
🇮🇱
💯
🫡
♥
✊
🔻
86