
Pak-Palestine Forum
May 28, 2025 at 09:02 AM
پاک فلسطین فورم ان تمام 10 سے زائد خواتین، بچوں اور لڑکوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہے جو ڈاکٹر الاء النجار کے لیے لگائے گئے اسلام آباد پریس کلب کے باہر کیمپ میں تھے۔
پولیس کے ایس ایچ او نے ان کے سروں پر کیمپ گرایا اور پھر سب کو گرفتار کر لیا۔
😢
😡
🇵🇸
💔
❤️
😭
☝
🇮🇱
🖐
😔
69